
دن میں شدید گرمی، شہر قائد میں خنکی بس صبح و رات تک محدود
نومبر کا مہینہ شروع ہونے کے باوجود شہر قائد میں سورج طلوع ہوتے ہی خشک ہوا کے ساتھ موسم شدید گرم، خنکی بس صبح و رات تک محدود ہے۔ محکمہ موسمیات کے مطابق گزشتہ روز کراچی میں زیادہ سے زیادہ درجہ حرارت 36.1 ڈگری سینٹی گریڈ، اور ہوا میں نمی کا تناسب 18 فیصد ریکارڈ کیا گیا۔ شہرقائد کا موجودہ درجہ حرارت 21 ڈگری سینٹی گریڈ کیا گیا،







