
بابر کی فارم میں شاندار واپسی ، مداحوں نے خوب لطف اٹھایا، آؤٹ ہوتے ہی اسٹیڈیم خالی ہو گیا
کنگ بابر اعظم کے آؤٹ ہوتے قذافی اسٹیڈیم لاہور تماشائیوں سے خالی ہو گیا ۔ بابراعظم کی فارم میں واپسی کے منتظر مداحواں نے بابراعظم کی شاندار اننگ کو خوب انجوائے کیا ۔ بابر اعظم اپنی پرفارمنس کے سبب مشکلات کا شکار تھے ۔ان کے مداح ان کی فارم میں واپسی کا شدت سے انتظار کررہے تھے۔ کنگ بابر نے اپنی پرفارمنس سے ایک بار پھر ثابت کیا







