Tue, 21-Oct-2025

تازہ ترین خبریں:
3 سالہ میکرو اکنامک اور فسکل فریم ورک جاری،معاشی شرح نمو بڑھ کر 5.7 فیصدتک جانے کی توقع

3 سالہ میکرو اکنامک اور فسکل فریم ورک جاری،معاشی شرح نمو بڑھ کر 5.7 فیصدتک جانے کی توقع

وزارت خزانہ نے 3 سالہ میکرو اکنامک اور فسکل فریم ورک جاری کر دیا۔ جس میں برآمدات اور ترسیلات زر میں اضافہ اور معاشی شرح نمو 4.2 فیصد سے بڑھ کر 5.7 فیصد تک جانے کا امکان ظاہرکیاگیاہے۔ وفاقی وزارت خزانہ نے آئندہ تین برسوں کے لیے اہم معاشی اہداف مقرر کردیے ہیں۔ اشیائے برآمدات 42 ارب 69 کروڑ ڈالر تک جا سکتی ہیں، خدمات کی برآمدات 12

Loading...