Tue, 21-Oct-2025

تازہ ترین خبریں:
ترجمان طالبان نے استنبول مذاکرات سے متعلق حقائق کو توڑ مروڑ کر پیش کیا، پاکستان

ترجمان طالبان نے استنبول مذاکرات سے متعلق حقائق کو توڑ مروڑ کر پیش کیا، پاکستان

پاکستان نے افغان ترجمان کے گمراہ کن بیان مسترد کردیا ۔ وزارت اطلاعات و نشریات  کے مطابق استنبول مذاکرات سے متعلق حقائق کو طالبان ترجمان نے توڑ مروڑ کر پیش کیا۔ پاکستان نے افغان سرزمین پر موجود دہشتگردوں کی گرفتاری کا مطالبہ کیا ۔ افغان فریق کے دعوے پر پاکستان نے فوری طور پر تحویل کی پیشکش کی۔ وزارتِ اطلاعات کے مطابق مپاکستان کے خلاف غلط بیانی قابلِ

Loading...