
سابق وزیراعلیٰ سندھ اور سینئر پی پی رہنما آفتاب شعبان میرانی انتقال کرگئے
سابق وزیراعلیٰ سندھ اور سینئر پی پی رہنما آفتاب شعبان میرانی انتقال کرگئے ۔ خاندانی ذرائع نے کراچی میں رہائش گاہ پر انتقال کی تصدیق کردی ہے۔ آفتاب شعبان میرانی کی طبیعت گزشتہ چند روز سے مسلسل ناساز تھی۔ سیاسی و سماجی حلقوں نے مرحوم کے انتقال پر گہرے دکھ اور افسوس کا اظہار کیاہے ۔ وہ سندھ کی سیاست میں ایک نمایاں مقام رکھتے تھے ۔ سابق







