Tue, 21-Oct-2025

تازہ ترین خبریں:
سابق وزیراعلیٰ سندھ اور سینئر پی پی رہنما آفتاب شعبان میرانی انتقال کرگئے

سابق وزیراعلیٰ سندھ اور سینئر پی پی رہنما آفتاب شعبان میرانی انتقال کرگئے

سابق وزیراعلیٰ سندھ اور سینئر پی پی رہنما آفتاب شعبان میرانی انتقال کرگئے ۔ خاندانی ذرائع نے  کراچی میں رہائش گاہ پر انتقال کی تصدیق کردی ہے۔ آفتاب شعبان میرانی کی طبیعت گزشتہ چند روز سے مسلسل ناساز تھی۔ سیاسی و سماجی حلقوں نے مرحوم کے انتقال پر گہرے دکھ اور افسوس کا اظہار کیاہے ۔ وہ سندھ کی سیاست میں ایک نمایاں مقام رکھتے تھے ۔ سابق

Loading...