
بھاڑ میں جائے فورتھ شیڈول ، مولانا فضل الرحمان پٹڑی سے اتر گئے
بھاڑ میں جائے فورتھ شیڈول ، مولانا فضل الرحمان پٹڑی سے اتر گئے ۔ کہا کہ ہمیں دھمکی دی جارہی ہے کہ فورتھ شیڈول میں ڈال دیں گے۔ ان کا کہناتھاکہ مدارس کی رجسٹریشن کیلئے قانون بن چکا۔ یہ بات انہوں نے ملتان میں علماء کنونشن سے خطاب کرتے ہوئے کہی ۔ فضل الرحمان نے کہا کہ پاکستان اسلام کے نام پر قائم ہوا ہے، جس کے لیے لاکھوں مسلمانوں نے







