
مشرقی محاذ پر شکست کے بعد مودی کی بولتی بند ہو گئی ، خواجہ آصف
مشرقی محاذ پر شکست کے بعد مودی کی بولتی بند ہو گئی ۔ وزیر دفاع خواجہ آصف نے کہاہے کہ افغانوں کی بے دخلی کا عمل جاری رہنا چاہیے۔ انہوں نے واضح کیا کہ طورخم بارڈر پر کسی قسم کی تجارت نہیں ہورہی ۔ ان کا کہناتھاکہ سرحد کو غیر قانونی افغان باشندوں کی واپسی کے لیے کھولا گیا ہے۔ خواجہ آصف نے کہا کہ پہلی مرتبہ افغان







