
امریکا میں بڑی دہشتگردی کا منصوبہ ناکام ، داعش سے وابستہ 4 افراد گرفتار
امریکا میں بڑی دہشتگردی کا منصوبہ ناکام، داعش سے وابستہ 4 افراد گرفتار، چاروں افراد کی عمریں 16 سے 20 سال کے درمیان بتائی جارہی ہیں ۔ ابتدائی اطلاعات کے مطابق گرفتار افراد داعش کے ایک آن لائن چیٹ گروپ میں ہیلو وین کے موقع پر حملوں کی منصوبہ بندی کررہے تھے۔ امریکی تحقیقاتی اداروں نے ریاست مشی گن میں کارروائی کرتے ہوئے چاروں کو گرفتار کرلیا۔جنہیں حراستی







