
سندھ میں جدید موبائل ویٹرنری سہولیات متعارف، 65 ایمبولینسز خریدنے کا منصوبہ
کراچی : سندھ میں عالمی بینک کے تعاون سے جدید موبائل ویٹرنری سہولیات متعارف کرائی جا رہی ہیں۔ صوبائی وزیر لائیو اسٹاک و فشریز محمد علی ملکانی نے اعلان کیا ہے کہ سندھ میں عالمی بینک کے تعاون سے جدید موبائل ویٹرنری سہولیات متعارف کرائی جا رہی ہیں۔ منصوبے کے تحت 65 موبائل ایمبولینسز خریدی جائیں گی تاکہ مویشی مالکان کو ان کے دروازے پر علاج کی سہولت







