Tue, 21-Oct-2025

تازہ ترین خبریں:
بھارت اپنی ناپاک سازشوں سے باز نہ آیا، جاسوس ملاح پکڑا گیا

بھارت اپنی ناپاک سازشوں سے باز نہ آیا، جاسوس ملاح پکڑا گیا

بھارت اپنی ناپاک سازشوں سے باز نہ آیا، جاسوس ملاح پکڑا گیا۔ خفیہ اداروں نے بھارت کی جانب سے رچی گئی سازش ناکام بنا دی۔ دشمن ملک کی ایک اور سازش ناکام بنا دی گئی، گرفتار جاسوس کے  سنسنی خیز انکشافات سامنے آگئے ۔ اس سلسلے میں وفاقی وزیر اطلاعات و نشریات عطااللہ تارڑ اور وزیر مملکت داخلہ طلال چوہدری نے پریس کانفرنس کی۔ پریس کانفرنس میں جاسوسی

Loading...