
کے الیکٹرک کی نالائقی و عدم دلچسپی؛ کراچی میں فراہمی آب کے نظام کا بیڑا غرق
کے الیکٹرک کی نالائقی اور عدم دلچسپی نے کراچی میں فراہمی آب کا بیڑا غرق کردیا ہے۔ کے الیکٹرک میں بدترین انتظامی بحران سے شہر میں بجلی کا نظام درہم برہم ہے، جبکہ کراچی واٹر کارپوریشن کے بڑے پمپنگ اسٹیشنز اور فلٹر پلانٹس پر آئے دن بریک ڈاونز نے شدید مصنوعی بحران پیدا کیا ہے۔ جمعرات کی شب رات 2 بجے کے تھری پمپنگ اسٹیشن پر ہونے وال







