Tue, 21-Oct-2025

تازہ ترین خبریں:
دیوالی کے روز بھی لاہور کی فضا آلودہ، حکومت کی شہریوں سے احتیاط کی اپیل

دیوالی کے روز بھی لاہور کی فضا آلودہ، حکومت کی شہریوں سے احتیاط کی اپیل

لاہور: دیوالی کے تہوار کے موقع پر بھی لاہور کی فضاء آلودہ رہے گی، پنجاب حکومت شہریوں سے ماسک پہننے سمیت دیگر احتیاطی تدابیر اختیار کرنے کی اپیل کردی۔ لاہور میں اسموگ کی صورتحال بدترین ہونے کے بعد سینئر صوبائی وزیر مریم اورنگزیب نے شہریوں سے اپیل کی ہے کہ وہ ماسک پہنیں، بچے، بزرگ اور سانس کے مریض غیر ضروری طور پر باہر نہ نکلیں۔ ان کا

Loading...