
بلوچستان کے علاقے رکنی کے قریب 5.0 شدت کا زلزلہ
بلوچستان کے علاقے رکنی کے قریب صبح کے وقت زلزلے کے جھٹکے محسوس کیے گئے جبکہ ریکٹر اسکیل پر زلزلے کی شدت 5.0 ریکارڈ کی گئی۔ محکمہ موسمیات کے مطابق زلزلہ صبح 10 بجکر 42 منٹ پر آیا، جس کی گہرائی 15 کلومیٹر جبکہ مرکز رکنی سے 39 کلومیٹر شمال شمال مشرق میں واقع تھا۔ ابھی تک کسی جانی یا مالی نقصان کی اطلاع موصول نہیں ہوئی، تاہم







