Tue, 21-Oct-2025

تازہ ترین خبریں:
دیوالی کے موقع پر صدر و وزیراعظم کی قوم کو مبارکباد

دیوالی کے موقع پر صدر و وزیراعظم کی قوم کو مبارکباد

اسلام آباد: صدر مملکت آصف علی زرداری اور وزیراعظم محمد شہباز شریف کی طرف سے ہندو برادری کو دیوالی کی مبارکباد دی گئی ہے۔ صدر آصف زرداری نے ہندوبرادری کے تہوار دیوالی کے موقع پر اپنے پیغام میں کہا کہ دیوالی اندھیرے پر روشنی، بدی پر نیکی کے غلبے کی علامت ہے، یہ تہوار امن، رواداری، ہمدردی، ہم آہنگی جیسی آفاقی اقدار کی یاد دہانی کراتا ہے۔ انہوں

Loading...