Tue, 21-Oct-2025

تازہ ترین خبریں:
نیتن یاہو نے امن معاہدے کو روند ڈالا ، عالمی برادری فوری نوٹس لے ، علامہ طاہراشرفی

نیتن یاہو نے امن معاہدے کو روند ڈالا ، عالمی برادری فوری نوٹس لے ، علامہ طاہر اشرفی

نیتن یاہو نے امن معاہدے کو روند ڈالا ، عالمی برادری فوری نوٹس لے ۔ علامہ طاہراشرفی نے کہاہے کہ امن معاہدے کا ضامن امریکا اور اسلامی ممالک ہیں۔ انہوں نے کہاکہ دنیا غزہ امن معاہدے پر خوشی کا اظہار کر رہی تھی،مگر اسرائیل نے  معاہدے کی دھجیاں بکھیر دیں ۔ چیئرمین علما کونسل پاکستان نے اسرائیلی جارحیت اور بدمعاشی پر سخت ردعمل ظاہر کیاہے۔ انہوں نے کہاکہ

Loading...