
افغانستان ، ایران اور روس کے ساتھ بارٹر ٹریڈ شرائط نرم ، وزارت تجارت کا نوٹیفکیشن جاری
افغانستان ، ایران اور روس کے ساتھ بارٹر ٹریڈ شرائط نرم ، وزارت تجارت کا نوٹیفکیشن جاری ہوگیا۔ نیا بارٹر ٹریڈ فریم ورک متعارف کرو ادیا۔ میکانزم میں ترامیم کا نوٹیفکیشن بھی جاری کر دیا گیا ۔ نوٹیفکیشن کے مطابق ان ممالک کے ساتھ بارٹر ٹریڈ کے لئے مختلف شرائط کو نرم کر دیا گیا ہے۔ برآمد سے قبل لازمی درآمد کی شرط نرم کر کے بیک وقت درآمد







