Tue, 21-Oct-2025

تازہ ترین خبریں:
قطر اور ترکیہ معاہدے کے ضامن ہیں ، افغانستان سے تجارت بحالی پراتفاق ہوگیا، خواجہ آصف

قطر اور ترکیہ معاہدے کے ضامن ہیں ، افغانستان سے تجارت بحالی پراتفاق ہوگیا، خواجہ آصف

قطر اور ترکیہ معاہدے کے ضامن ہیں  ، افغانستان سے تجارت بحالی پراتفاق ہوگیا، خواجہ آصف نے کہاہے کہ برادر اسلامی ممالک کی کاوشوں سے جامع جنگی بندی کے معاہدے پر پہنچے۔ وزیر دفاع یہ نے بات ایک عرب نشریاتی ادارے کو انٹرویو میں کہی ۔ انہوں نے کہاکہ معاہدے کا مقصد دہشتگردی کی روک تھام اور علاقائی امن کا فروغ ہے۔ خواجہ آصف نے امیرقطرشیخ تمیم بن

Loading...