Tue, 21-Oct-2025

تازہ ترین خبریں:
حیدرآباد جیسے سندھ کے بڑے شہر میں اعلی تعلیم کی سہولیات میسر نہیں ، مصطفیٰ کمال

حیدرآباد جیسے سندھ کے بڑے شہر میں اعلی تعلیم کی سہولیات میسر نہیں ، مصطفیٰ کمال

حیدرآباد جیسے سندھ کے بڑے شہر میں اعلی تعلیم کی سہولیات میسر نہیں ،وفاقی وزیر صحت مصطفیٰ کمال نے کہا ہے کہ با وقار معاشرے  کےلئے اعلیٰ تعلیم اور کردار ضروری ہے۔ یہ بات انہوں نے حیدرآباد میں نجی یونیورسٹی کی افتتاحی تقریب سے خطاب کرتے ہوئے کہی ۔ مصطفیٰ کمال نے کہاکہ آج اس یونیورسٹی کا افتتاح بہت خوشگوار بات ہے ۔ انہوں نے کہاکہ اقراء یونیورسٹی

Loading...