
بانی پی ٹی آئی سے ملاقات کے بعدہی پختونخوا کابینہ تشکیل پائے گی، مزمل اسلم
بانی پی ٹی آئی سے ملاقات کے بعدہی پختونخوا کابینہ تشکیل پائے گی ۔ سابق مشیر خزانہ خیبر پختونخوا مزمل اسلم نے دوٹوک الفاظ میں بتا دیا ۔ یہ بات انہوں نے مزمل اسلم نے بول نیوز کے پروگرام ’’ ڈیبیٹ ود نادیہ مرزا‘‘ میں گفتگو کرتے ہوئے کہی ۔ انہوں کہا کہ وزیر اعلیٰ پختونخوا سہیل آفریدی بانی پی ٹی آئی سے ملیں گے تو ہی کابینہ







