Tue, 21-Oct-2025

تازہ ترین خبریں:
بھارتی سازشیں دھری رہ گئیں ، افغانستان سے معاہدہ پاکستان کی بڑی کامیابی

بھارتی سازشیں دھری رہ گئیں ، افغانستان سے معاہدہ پاکستان کی بڑی کامیابی

بھارتی سازشیں دھری رہ گئیں ، افغانستان  سے معاہدہ  پاکستان کی بڑی کامیابی ہے۔ معاہدے سے  پاکستان کی سرزمین پر افغانستان سے ہونے والی دہشت گردی کا سلسلہ فوری بند ہو جائے گا۔ ‏25اکتوبر کو دونوں ممالک کے وفود کے درمیان استنبول میں دوبارہ ملاقات ہو گی۔  اس ملاقات میں دیگر معاملات پر بھی تفصیل سے بات ہوگی۔ اس معاہدے سے سب سے زیادہ مایوسی یقینی طور پربھارت

Loading...