پمز آتشزدگی سانحہ، اسپتال انتظامیہ کی غفلت کا اہم ریکارڈ سامنے آگیا پمز کو پانچ لاکھ روپے جرمانے اور عمارت سیل کرنے کی وارننگز بھی دی گئی تھیں