Tue, 21-Oct-2025

تازہ ترین خبریں:
مغربی سرحد پرکشیدگی ، وزیراعظم نے اجلاس طلب کرلیا، اہم فیصلے متوقع

شرم الشیخ، وزیراعظم شہباز شریف کی عالمی رہنماؤں سے اہم ملاقاتیں، فلسطین سے یکجہتی کا اعادہ

وزیرِ اعظم محمد شہباز شریف نے مصر کے شہر شرم الشیخ میں منعقدہ امن سربراہ اجلاس کے موقع پر مختلف عالمی رہنماؤں سے ملاقاتیں کیں، جن میں خطے میں امن، غزہ کی صورتحال اور فلسطینی عوام کے ساتھ اظہارِ یکجہتی کے امور زیرِ بحث آئے۔ وزیرِ اعظم کی آذربائیجان کے صدر الہام علیئیف سے ملاقات ہوئی، جس میں دونوں رہنماؤں نے غزہ میں جنگ بندی پر اطمینان کا

Loading...