
شرم الشیخ، وزیر اعظم اور صدر محمود عباس کی ملاقات، فلسطینی عوام کو خراج تحسین
وزیرِ اعظم پاکستان محمد شہباز شریف نے شرم الشیخ میں امن سربراہ اجلاس کے موقع پر فلسطین کے صدر محمود عباس سے خوشگوار اور گرمجوش ملاقات کی، جس میں بحرین کے فرمانروا شاہ حمد بن عیسی الخلیفہ بھی شریک ہوئے۔ صدر محمود عباس نے پاکستان کی جانب سے فلسطینیوں کو سیاسی و سفارتی سطح پر مسلسل حمایت دینے پر دلی شکریہ ادا کیا اور اسے غیر متزلزل برادرانہ







