Tue, 21-Oct-2025

تازہ ترین خبریں:

پاکستان اسٹاک مارکیٹ میں شدید مندی، ہنڈریڈ انڈیکس 5300 پوائنٹس گر گیا

پاکستان اسٹاک مارکیٹ میں آج کاروباری ہفتے کے آغاز پر شدید مندی کا رجحان دیکھنے میں آیا، جس کے باعث مارکیٹ 5300 سے زائد پوائنٹس کی کمی سے دوچار ہوئی۔ کاروبار کا اختتام 4654 پوائنٹس کی منفی سطح پر ہوا، جس کے بعد ہنڈریڈ انڈیکس تین نفسیاتی حدوں کو توڑتا ہوا 1 لاکھ 58 ہزار 443 پوائنٹس پر بند ہوا۔ مارکیٹ میں مجموعی طور پر 2.85 فیصد کی

Loading...