Tue, 21-Oct-2025

تازہ ترین خبریں:
شرم الشیخ میں غزہ امن معاہدہ؛ وزیراعظم شہباز شریف کا اہم بیان سامنے آگیا

شرم الشیخ میں غزہ امن معاہدہ؛ وزیراعظم شہباز شریف کا اہم بیان سامنے آگیا

اسلام آباد: وزیرِاعظم محمد شہباز شریف نے کہا ہے کہ الحمداللہ، آج صبح شرم الشیخ میں تاریخی غزہ امن منصوبے پر دستخط کی تقریب میں شرکت کے لیے پہنچا ہوں، جو کہ مشرق وسطیٰ میں دیرپا امن کی جانب ایک اہم قدم ہے۔ وزیرِاعظم شہباز شریف نے ایکس (سابقہ ٹوئٹر) پر اپنے جاری کردہ پیغام میں کہا کہ مصری صدر السیسی اور امریکی صدر ٹرمپ جو اس امن

Loading...