Tue, 21-Oct-2025

تازہ ترین خبریں:
جسٹس (ر) محمد جنید غفار کمپٹیشن اپیلٹ ٹربیونل کے چیئرمین تعینات

جسٹس (ر) محمد جنید غفار کمپٹیشن اپیلٹ ٹربیونل کے چیئرمین تعینات

اسلام آباد: وفاقی حکومت نے جسٹس (ر) محمد جنید غفار کو کمپٹیشن اپیلٹ ٹربیونل کا چیئرمین تعینات کر دیا۔ جسٹس جنید غفار سندھ ہائی کورٹ کے سابق چیف جسٹس ہیں،  کے تقرر سے ٹربیونل کی کارکردگی میں مزید بہتری کی توقع ہے جبکہ کمپٹیشن اپیلٹ ٹربیونل کے دیگر دو ممبران میں ڈاکٹر فیض الہیٰ میمن اور عاصم اکرم شامل ہیں۔ کمپٹیشن ٹربیونل کے چیئرمین جسٹس (ر) سجاد علی

Loading...