
افغان طالبان کا بلا اشتعال حملہ؛ پاک فوج کا بھرپور جواب، 200 سے زائد دہشتگرد ہلاک، 23 جوان شہید
افغان طالبان اور بھارتی حمایت یافتہ خارجی گروہوں کی جانب سے 11 اور 12 اکتوبر کی درمیانی شب پاک افغان بین الاقوامی سرحد پر پاکستانی چوکیوں پر بلا اشتعال حملہ کیا گیا، جس کا پاک فوج نے بھرپور اور فیصلہ کن جواب دیا۔ جوابی کارروائی میں افغان طالبان کے 200 سے زائد جنگجو اور دہشت گرد ہلاک جبکہ ان کے متعدد کیمپ، چوکیاں اور تربیتی مراکز تباہ کر







