Tue, 21-Oct-2025

تازہ ترین خبریں:
 مزید اشتعال انگیزی  برداشت نہیں کی جائے گی، انتہائی سخت جواب دیا جائے گا

مزید اشتعال انگیزی قطعی برداشت نہیں کی جائے گی، انتہائی سخت جواب دیا جائیگا، وزارت خارجہ کی وارننگ

 مزید اشتعال انگیزی  برداشت نہیں کی جائے گی، انتہائی سخت جواب دیا جائے گا ۔ وزارت خارجہ نے افغانستان کی پاکستان پر بلاجواز جارحیت پر گہری تشویش ظاہرکی ہے۔ ایک بیان میں 11-12 اکتوبر 2025 کی درمیانی شب کی کارروائی کو اشتعال انگریزی قراردیاگیاہے۔ بیان میں کہاگیاکہ پاک افغان سرحد پر افغان طالبان، فتنہ خوارج اور فتنہ ہند کی جانب سے بلاجواز جارحیت پر گہری تشویش ہے۔ اس

Loading...