
انہوں نے تمہیں بھی پھینٹ ڈالا ! خواجہ آ صف کا مودی کی تصویر کے ساتھ افغان حکومت پر طنز
انہوں نے تمہیں بھی پھینٹ ڈالا ! خواجہ آ صف کا افغان حکومت پر طنز۔ وزیر دفاع نے اپنے ایکس اکائونٹ سے مودی کی تصویر کے ساتھ ایک ٹوئٹ کرکے افغان حکومت کے زخموں پر نمک چھڑک دیا۔ وزیردفاع خواجہ آصف پاکستان کے ان سیاستدانوں میں سے ایک ہیں جو لگی لپٹی رکھے بغیر بات کرنے کے عادی ہیں۔ *انہوں نے تمہیں بھی پھینٹ ڈألا pic.twitter.com/uXPwrj0Knf — Khawaja







