Tue, 21-Oct-2025

تازہ ترین خبریں:

راولپنڈی میں تعلیمی سرگرمیاں بحال، کل سے تمام اسکول کھل جائیں گے

شہر میں امن و امان کی صورتحال کے پیشِ نظر بند کیے گئے تمام سرکاری و نجی تعلیمی ادارے کل سے دوبارہ کھل جائیں گے۔ اس بات کی تصدیق ایپسما شمالی پنجاب کے صدر ابرار احمد خان نے بھی کر دی ہے۔ ابرار احمد خان کے مطابق امن و امان کی وجہ سے تعلیمی سرگرمیوں کی معطلی نے طلباء کی تعلیم کو شدید متاثر کیا، جس پر والدین

Loading...