
نمک حرام ، کس نے تجھے گلے لگایا تھا ؟ نغمہ سوشل میڈیا پر ٹرینڈ کرنے لگا
نمک حرام ، کس نے تجھے گلے لگایا تھا ؟ نغمہ سوشل میڈیا پر ٹرینڈ کرنے لگا ۔ افغانستان کی جارحیت کے بعد پاک فوج نے جنگی محاذ پر دشمن کے دانت کھٹے کردیے۔ ساتھ ہی سوشل میڈیا کے محاذ پر بھی صارفین پاک فوج کی حمایت پر اٹھ کھڑے ہوئے ۔ ایک نغمہ ’’نمک حرام‘‘ ریلیز کر دیا گیا جو اس وقت ٹرینڈنگ میں ہے۔ ’’سندور والوں







