
آئی ایم ایف اور ورلڈ بینک کے ساتھ اجلاس، محمد اورنگزیب امریکا پہنچ گئے
آئی ایم ایف اور ورلڈ بینک کے ساتھ اجلاس، محمد اورنگزیب امریکاپہنچ گئے۔ واشنگٹن میں پاکستانی سفارت خانے کے افسران نے وزیر خزانہ سینیٹر محمد اورنگزیب کا استقبال کیا۔ محمد اورنگزیب آئی ایم ایف اور ورلڈ بینک کے پلینری اجلاسوں میں پاکستان کی نمائندگی کریں گے۔ ان کی عالمی بینک کے صدر اجے بنگا سے ملاقات طے ہے۔ اجے بنگا کی خصوصی دعوت پر وزیر خزانہ عشائیہ میں







