Tue, 21-Oct-2025

تازہ ترین خبریں:
افغانستان میں پاکستانی فورسز کے منہ توڑ جواب کی نئی فوٹیجز سامنے آگئیں

افغانستان میں پاکستانی فورسز کے منہ توڑ جواب کی نئی فوٹیجز سامنے آگئیں

افغانستان میں پاکستانی فورسز کے  منہ توڑ جواب کی نئی فوٹیجز سامنے آگئیں۔  پاک فوج نے بڑی اور اہم کامیابی حاصل کرلی ۔  خارجی سہولت کار عصمت اللہ کرار کیمپ کی مکمل تباہی کے شاندار مناظرفلمبند کرلئے گئے۔ پاک فوج نے سپین بولدک سیکٹرمیں طالبان کمانڈر عصمت اللہ کرارکیمپ کومتعدد اسٹرائیکس میں مکمل  طورپر تباہ کردیا ۔ یہ کیمپ افغان طالبان کے سب سے بڑے کیمپس میں سے

Loading...