
لاہور ٹیسٹ میچ کے دوران سیکیورٹی ہائی الرٹ، ڈی آئی جی آپریشن کا جائزہ
پاکستان اور جنوبی افریقہ کے مابین قذافی اسٹیڈیم میں جاری پہلے ٹیسٹ میچ کے دوران لاہور پولیس نے امن و امان کی صورتحال اور سیکیورٹی چیلنجز کے باوجود سیکیورٹی کے دیگر فرائض نہایت تندہی سے سرانجام دیے۔ سیکیورٹی اقدامات کی خود نگرانی کے لیے ڈی آئی جی آپریشنز فیصل کامران فیلڈ میں موجود رہے۔ ڈی آئی جی آپریشنز نے اسٹیڈیم کا دورہ کرتے ہوئے تمام حفاظتی انتظامات کا







