Tue, 21-Oct-2025

تازہ ترین خبریں:

غزہ امن معاہدے کی تقریب میں شرکت کے لیے وزیر اعظم شہباز شریف کل مصر روانہ ہوں گے

ترجمان دفتر خارجہ کے مطابق وزیراعظم شہباز شریف مصری صدر عبدالفتاح السیسی اور امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی خصوصی دعوت پر پیر 13 اکتوبر کو مصر کے شہر شرم الشیخ کا اہم دورہ کریں گے، جہاں وہ غزہ امن معاہدے پر دستخطوں کی تقریب اور شرم الشیخ امن سربراہی اجلاس میں پاکستان کی نمائندگی کریں گے۔ وزیراعظم کے ہمراہ نائب وزیراعظم سمیت اہم وزراء اور اعلیٰ حکام پر

Loading...