
ناظم آباد میں بذریعہ سرنگ پانی کی بڑی چوری پکڑی گئی
ناظم آباد میں بذریعہ سرنگ پانی کی بڑی چوری پکڑی گئی ۔ سندھ رینجرز اور واٹر کارپوریشن نے غیر قانونی پانی چوری کے بڑے نیٹ ورک کو بے نقاب کردیا۔ کارروائی کی نگرانی میئر کراچی مرتضیٰ وہاب نے خود موقع پر پہنچ کر کی۔ اس موقع پر چیف آپریٹنگ آفیسر (سی او او) واٹر کارپوریشن انجینئر اسد اللہ خان بھی موجود تھے۔ ناظم آباد کے علاقے میں سیف







