
پاکستانی بحری تاریخ کا اہم سنگ میل، سب سے بڑا کنٹینر جہاز ہچیسن پورٹ پر لنگر انداز
پاکستان کی بحری تاریخ میں ایک نیا باب رقم ہو گیا، جب دنیا کے جدید ترین اور بڑے کنٹینر جہازوں میں سے ایک ایم ایس سی مِکول (MSC MICOL) چیسن پورٹس پاکستان پر کامیابی سے لنگر انداز ہوا۔ یہ ملک میں اب تک آنے والا سب سے بڑا کنٹینر بردار جہاز ہے، جس کی لمبائی 400 میٹر اور گنجائش 24,070 ٹی ای یوز (TEUs) ہے۔ ہچیسن پورٹس پاکستان،







