
فیلڈ مارشل سید عاصم منیر بہادر جوانوں کا حوصلہ بڑھانے پاک افغان سرحد پہنچ گئے
فیلڈ مارشل سید عاصم منیر بہادر جوانوں کا حوصلہ بڑھانے پاک افغان سرحد پہنچ گئے۔ شیر دل سپہ سالار سید عاصم منیر نے اگلے مورچوں کا دورہ کیا۔ انہوں نے فتنتہ ہند ، خوارجیوں اور افغان فوج سے برسر پیکار جوانوں سے ملاقات کی اور ان کا حوصلہ بڑھایا۔ Field Marshal Syed Asim Munir, NI (M), HJ, Chief of Army Staff, visits frontline troops along the Pak-#Afghanistan border







