
لگتا ہے تورا بورا بھلا دیا جہاں سے آپ دم دبا کر بھاگے تھے،افغانستان کوواضح پیغام
آپ باہر کی دنیا کو اپنی بہادریوں سے متاثر کر سکتے ہیں، مگر ہم آپ کی قدر، اندر و باہر دونوں جانتے ہیں۔ اگر امریکا کی مدد نہ ہوتی تو آپ سوویتوں کو شکست نہیں دے سکتے تھے۔ کیا آپ نے تورا بورا بھولا دیا ہے، جہاں آپ دم دبا کر بھاگے تھے؟۔ ہم تمام افغان پناہ گزین نکال دیں گے اور افغان حکومت انہیں اب بھارت بھیج







