Tue, 21-Oct-2025

تازہ ترین خبریں:
محسن نقوی کی بلجیئم کے وزیر داخلہ سے ملاقات، اہم امور پر تفصیلی تبادلہ خیال

افغان طالبان اور بھارتی دہشتگردوں کی فائرنگ سے مادر وطن پر قربان شہداء کو محسن نقوی کا خراج تحسین

وفاقی وزیر داخلہ محسن نقوی نے افغان طالبان اور بھارتی سپانسرڈ دہشتگردوں کی بلااشتعال فائرنگ میں جام شہادت نوش کرنے والے پاک وطن کے 23 بہادر سپوتوں کو خراج عقیدت پیش کیا ہے۔ وزیرداخلہ نے شہدائے وطن کی عظیم قربانیوں کو سلام پیش کیا اور زخمی جوانوں کی جلد صحتیابی کے لیے دعا بھی کی۔ محسن نقوی نے شہدائے وطن کے لواحقین سے دلی ہمدردی اور تعزیت کا

Loading...