
پاک فوج کی ایک اور بڑی کامیابی، طالبان کا عصمت اللہ کرار کیمپ تباہ
پاک افغان بارڈر پر طالبان کی جانب سے بِلا اشتعال جارحیت پر پاک فوج کی جانب سے طالبان فورسز کے خلاف جوابی کارروائی بھرپور طریقے سے جاری ہے۔ سیکورٹی ذرائع کے مطابق پاک فوج نے جوابی کاروائی میں اسپین بولدک سیکٹر افغانستان میں واقع افغان طالبان کے عصمت اللہ کرار کیمپ کو دوسری اسٹرائیک میں مکمل طور پر تباہ کر دیاہے، یہ کیمپ افغان طالبان کے سب سے







