Tue, 21-Oct-2025

تازہ ترین خبریں:
افغان جارحیت کا بھرپور جواب، ہمارا دفاع مضبوط ہاتھوں میں ہے، صدرِ مملکت و وزیراعظم

افغان جارحیت کا بھرپور جواب، ہمارا دفاع مضبوط ہاتھوں میں ہے، صدرِ مملکت و وزیراعظم

صدرِ مملکت آصف علی زرداری اور وزیراعظم شہباز شریف نے افغانستان کی جانب سے پاکستان کے سرحدی علاقوں میں اشتعال انگیزی کی شدید مذمت کرتے ہوئے پاک فوج کو بھرپور جوابی کارروائی پر خراج تحسین پیش کیا ہے۔ صدرِ مملکت آصف علی زرداری صدرِ آصف زرداری نے افغانستان کی جانب سے جارحیت پر ردِعمل دیتے ہوئے کہا کہ پاکستان اپنے قومی مفادات، علاقائی خودمختاری اور سلامتی کے تحفظ

Loading...