Tue, 21-Oct-2025

تازہ ترین خبریں:
نئے وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا کا انتخاب؛ اپوزیشن جماعتوں نے اہم فیصلہ کرلیا

نئے وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا کا انتخاب؛ اپوزیشن جماعتوں نے اہم فیصلہ کرلیا

پشاور: نئے وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا کے انتخاب کیلئے اپوزیشن جماعتوں نے وزارت اعلیٰ کے لیے امیدوار کھڑا کرنے کا فیصلہ کرلیا ہے۔ ذرائع کے مطابق اپوزیشن جماعتوں کے امیدوار وزارت اعلیٰ کے لیے کاغذات نامزدگی جمع کرائیں گے، تاہم اپوزیشن جماعتوں کی جانب سے وزارت اعلیٰ کے لیے متفقہ امیدوار میدان میں اتارنے کے لیے مشاورت جاری ہے۔ ذرائع کا کہنا ہے کہ وزارت اعلیٰ کے امیدوار کے لیے

Loading...