
حالیہ پاک افغان کشیدگی؛ عالمی رہنماؤں کی جانب سے تشویش کا اظہار
پاک افغان سرحد پر افغانستان کی جانب گزشتہ شب بلا اشتعال فائرنگ کی گئی، تاہم پاک فوج نے جوابی کارروائی کرتے ہوئے دہشتگردوں کے ٹھکانوں کو کامیابی سے نشانہ بنایا، اس حالیہ پاک افغان کشیدگی پر عالمی رہنماؤں کی جانب سے تشویش کا اظہار کیا گیا ہے۔ سعودی عرب سعودی وزارت خارجہ کی جانب سے پاکستان اور افغانستان کے درمیان تازہ جھڑپوں پر گہری تشویش کا اظہار کرتے







