
افغان جارحیت پر پاکستان کا ردعمل، عوام کے درمیان جنگ تصور نہ کی جائے
حالیہ افغانی جارحیت اور اس پر پاکستان کا ردعمل کسی طور بھی پاکستان اور افغانستان کی عوام کے درمیان جنگ تصور نہ کیا جائے۔ ذرائع کے مطابق افغانی جارحیت دراصل افغان عبوری حکومت، افغان طالبان اور فتنہ الخوارج جیسے دہشت گرد عناصر کی جانب سے مسلط کردہ ہے، افغانی جارحیت بھارتی پیسوں سے مبانیہ طور پر خریدی گئی ہے۔ یہ بھی پڑھیں: افغان پوسٹ پر طالبان اہلکار کا







