Tue, 21-Oct-2025

تازہ ترین خبریں:
پاک افغان کشیدگی؛ طورخم بارڈر ہر قسم کی آمد و رفت کے لیے بند

پاک افغان کشیدگی؛ طورخم بارڈر ہر قسم کی آمد و رفت کے لیے بند

پاک افغان فورسز کے درمیان فائرنگ اور کشیدہ صورتحال کے باعث طورخم بارڈر کو دونوں اطراف سے بند کر دیا گیا ہے۔ ذرائع کے مطابق سرحد کی بندش کے بعد تجارتی سرگرمیاں اور مسافروں کی پیدل آمد و رفت مکمل طور پر معطل ہو گئی ہے جبکہ تمام مال بردار گاڑیوں کو عارضی طور پر لنڈی کوتل منتقل کر دیا گیا ہے۔ ذرائع نے بتایا کہ بارڈر بندش

Loading...