
افغان پوسٹ پر طالبان اہلکار کا پاک فوج کے سامنے سرنڈر؛ ویڈیو منظرعام پر آگئی
پاک افغان سرحد پر افغانستان کی جانب سے بلااشتعال فائرنگ کے بعد پاکستانی فورسز کی جوابی کارروائی کے دوران ایک افغان طالبان اہلکار کے پاک فوج کے سامنے سرنڈر کرنے کی ویڈیو سامنے آگئی ہے۔ سیکیورٹی ذرائع کے مطابق پاکستانی فورسز کی جانب سے رات گئے شروع ہونے والی مؤثر جوابی کارروائی اب بھی جاری ہے، اس دوران پاک فوج نے افغان حدود میں موجود 19 سرحدی پوسٹوں







