Tue, 21-Oct-2025

تازہ ترین خبریں:
افغانستان کی بلا اشتعال کارروائی؛ پاک فوج کا فیصلہ کن ردعمل

افغانستان کی بلا اشتعال کارروائی؛ پاک فوج کا فیصلہ کن ردعمل

افغانستان کی جانب سے گزشتہ شب پاکستان کی سرحدی علاقوں میں موجود کچھ چوکیوں پر معمولی سطح کی مربوط کارروائی کی گئی، تاہم پاک فوج نے بھرپور اور متناسب جوابی کارروائی کرتے ہوئے، تمام دہشتگردوں کے تھکانوں کو نشانہ بنایا اور کثیر جہتی عسکری قوت کا استعمال کیا۔ یہ جارحیت بھارت کی پشت پناہی میں ٹی ٹی پی دہشت گردوں کی مدد سے ایک بڑے منصوبے کا حصہ

Loading...