Tue, 21-Oct-2025

تازہ ترین خبریں:
حیدرآباد جیسے سندھ کے بڑے شہر میں اعلی تعلیم کی سہولیات میسر نہیں ، مصطفیٰ کمال

حکومت عوام کو صحت کی بنیادی سہولیات کی فراہمی کیلئے پرعزم ہے، مصطفیٰ کمال

کراچی: وفاقی وزیر صحت سید مصطفیٰ کمال نے کہا ہے کہ حکومت عوام کو صحت کی بنیادی سہولیات کی فراہمی کے لیے پرعزم ہے۔ مصطفیٰ کمال نے ضیاءالدین یونیورسٹی میں میڈیکل ڈیوائسز سے متعلق ایک اہم تقریب سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ انہیں وفاقی وزیر صحت کا منصب سنبھالے چھ ماہ ہو چکے ہیں اور ان کا ہمیشہ یہ اصول رہا ہے کہ سابقہ ادوار پر تنقید

Loading...